بابونہ رومی
بابونہ رومی تارا پھول (Asteraceae) کے خاندان سے تعلق رکھنے والا بارہماسی پودا (perennial plant) ہے۔ طب میں کئی امراض کے علاج میں اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اسے بابونہ رومی کہنے کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس کا تعلق روم سے ہے۔ انگریزی میں اسے Roman chamomile کہتے ہیں۔