علی بن ابی طالب
جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا ،اس نے اپنے کو سبک کیا اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہوگیا ,اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا ،اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا .

ماخذ

ترمیم
  • تالیف : علامہ شریف رضی علیہ رحمہ اقوالِ امام علی ؑ از نہج البلاغہ (کتاب)۔ اردو ترجمہ و شرح: حجت الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین صاحب قبلہ۔ امامیہ کتب خانہ، مغل حویلی، موچی دروازہ، لاہور 8، پاکستان۔ صفحہ: باب 1 ؛ قول دوم