بولیویا (انگریزی:Bolivia) براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام لا پاز ہے۔ بولیویا کی کرنسی کا نام Boliviano ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں بولیویا کی آبادی 10,496,285 تھی۔