جاپان ( جاپانی:日本، نیپون،نیہون، یعنی سورج کا سرچشمہ) چڑھتے سورج کى سرزمین مشرقى ایشیامیں واقع ہے!برآعظم ایشیا کے انتہائی مشرق میں جزیروں کے ایک لمبے سلسلے پر مشتمل ہے جو شمال سے جنوب کی طرف پھیلا ہوا ہے۔
جاپان 3،000 سے زائد جزائر پر مشتمل ہے, جن میں بڑے جزائر ہونشو ہوکائیدو، کیوشو اور شیکوکو ہیں۔