باب:حالیہ واقعات/15 فروری 2023
15 فروری 2023ء (بدھ)
- آفات اور حادثات
- 2022–23ء جنوبی بحر الکاہل کے طوفان کا موسم
- نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان گیبریل سے چار افراد ہلاک اور 11 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ۔ ملک میں طوفان کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔(اے ایف پی بذریعہ آر ٹی ای)
- لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے گیارہ افراد ہلاک اور 73 لاپتہ ہیں اور ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔(بی بی سی)
- 2022–23ء جنوبی بحر الکاہل کے طوفان کا موسم