باب:حالیہ واقعات/21 فروری 2023
21 فروری 2023ء (منگل)
- مسلح تصادم اور حملے
- یوکرین پر روسی حملہ 2022ء
- مقامی حکام کے مطابق روسی فورسز نے شہر کھیرسن پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔(رائٹرز)
- یوکرین پر روسی حملہ 2022ء