باب:حالیہ واقعات/21 مارچ 2023
21 مارچ 2023ء (منگل)
آفات اور حادثات
- بدخشاں زلزلہ 2023ء
- افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں زلزلے کے جھٹکے، کم از کم 30 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے۔ 20 ہلاکتیں پڑوسی ملک پاکستان میں ہوئی ہیں۔ (بی بی سی نیوز)