باب المردوم (انگریزی: Puerta Bab al-Mardum) پسپانوی میں (Puerta) کے معنی دروازہ کے ہیں تاہم دروازہ باب المردوم لکھنا مناسب نہ ہو گا۔ یہ دسویں صدی میں تعمیر کیا گیا اور شہر کے قدیم ترین دروازوں میں سے ایک ہے۔ قریبی سابقہ مسجد باب المردوم اسی دروازے سے موسوم ہے۔