باداگری تہوار
باداگری تہوار لاگوس ریاست، نائجیریا کے قصبہ باداگری میں سالانہ منایا جانے والا ایک تہوار ہے ۔[1] اس کو افریکن رینیسینس فاؤنڈیشن منعقد کرتی ہے۔ یہ تہوار غلاموں کی تجارت کےزمانے کے دوران قدیم شہر کی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ثقافت اور افریقی ورثے کی نمائش کا امتزاج ہے۔ آرگنائزر دنیا بھر سے نوجوان اور ثقافت سے محبت کرنے والے مداحوں کو اس تہوار کو منانے کے لئے لاتے ہے۔ اس تہوار کی خاص بات یہ ہے کہ نقاب پوشوں، رقاصوں اور آگ کھانے والوں کی فنکارانہ نمائش کی جاتی ہے۔ اس میں فٹ بال مقابلہ، ساتو ڈھول کی تھاپ، اور یوم آزادی کی تقریبات شامل ہیں۔[2][3][4]
باداگری تہوار | |
---|---|
حیثیت | فعال |
قسم | تہوار |
شروع | اگست |
اختتام | اگست |
تکرار | سالانہ |
مقام | باداگری،لاگوس ریاست |
ملک | نائجیریا |
رہنما | اوبا اکرن |
منظم بہ | افریقی رینیسانس |
معاونین | ایم ٹی این |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Badagry: A Glimpse of Lagos' famous Tourist site • LIFE"۔ web.archive.org۔ 2016-03-04۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2024
- ↑ پی ایم نیوز (31 اگست 2015)۔ "Fanfare at Badagry Festival"۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2015
- ↑ پریمیم ٹائمز (18 اگست 2012)۔ "Annual Badagry Festival Begins"۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2015
- ↑ "Badagry: A Glimpse of Lagos' famous Tourist site • LIFE"۔ web.archive.org۔ 2016-03-04۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2024