باداگری تہوار لاگوس ریاست، نائجیریا کے قصبہ باداگری میں سالانہ منایا جانے والا ایک تہوار ہے ۔[1] اس کو افریکن رینیسینس فاؤنڈیشن منعقد کرتی ہے۔ یہ تہوار غلاموں کی تجارت کےزمانے کے دوران قدیم شہر کی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ثقافت اور افریقی ورثے کی نمائش کا امتزاج ہے۔ آرگنائزر دنیا بھر سے نوجوان اور ثقافت سے محبت کرنے والے مداحوں کو اس تہوار کو منانے کے لئے لاتے ہے۔ اس تہوار کی خاص بات یہ ہے کہ نقاب پوشوں، رقاصوں اور آگ کھانے والوں کی فنکارانہ نمائش کی جاتی ہے۔ اس میں فٹ بال مقابلہ، ساتو ڈھول کی تھاپ، اور یوم آزادی کی تقریبات شامل ہیں۔[2][3][4]

باداگری تہوار
حیثیتفعال
قسمتہوار
شروعاگست
اختتاماگست
تکرارسالانہ
مقامباداگری،لاگوس ریاست
ملکنائجیریا
رہنمااوبا اکرن
منظم بہافریقی رینیسانس
معاونینایم ٹی این

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Badagry: A Glimpse of Lagos' famous Tourist site • LIFE"۔ web.archive.org۔ 4 مارچ 2016۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2016-03-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-28{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  2. پی ایم نیوز (31 اگست 2015)۔ "Fanfare at Badagry Festival"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-30
  3. پریمیم ٹائمز (18 اگست 2012)۔ "Annual Badagry Festival Begins"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-30
  4. "Badagry: A Glimpse of Lagos' famous Tourist site • LIFE"۔ web.archive.org۔ 4 مارچ 2016۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2016-03-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-28{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)