قرآن مجید کی بارہویں آیت سجدہ تلاوت سورہ النجم کی آیت 62 ہے۔
فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اُسی کی) عبادت کرو O