باز اصطباغیت
(باز اصطباغی سے رجوع مکرر)
باز اصطباغیت وہ مسیحی ہوتے ہیں جن کا عقیدہ ہوتا ہے کہ جب امیدوار صرف مسیح پر ایمان کا اعتراف کرے تو اُس وقت اس کا بپتسمہ درست یا صحیح ہوتا ہے۔ باز اصطباغی سے مراد ”جسے دوبارہ بپتسمہ دیا گیا ہو یا بپتسمہ کی تجدید کی گئی ہو“۔ یہ پروٹسٹنٹ فرقے کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اس کے ماننے والے بپتسمۂ اطفال کے مخالف ہوتے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ William McGrath، The Anabaptists: Neither Catholic nor Protestant (PDF)، Hartville, OH: The Fellowship Messenger، December 27, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ William Gilbert (1998)، "The Radicals of the Reformation"، Renaissance and Reformation، Lawrence, KS: University of Kansas، 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2017