باز اصطباغیت
باز اصطباغیت وہ مسیحی ہوتے ہیں جن کا عقیدہ ہوتا ہے کہ جب امیدوار صرف مسیح پر ایمان کا اعتراف کرے تو اُس وقت اس کا بپتسمہ درست یا صحیح ہوتا ہے۔ باز اصطباغی سے مراد ”جسے دوبارہ بپتسمہ دیا گیا ہو یا بپتسمہ کی تجدید کی گئی ہو“۔ یہ پروٹسٹنٹ فرقے کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اس کے ماننے والے بپتسمۂ اطفال کے مخالف ہوتے ہیں۔[1][2]