یہ آبشار سکردو شہر سے 30 کلومیٹر کی دوری پر پہاڑ کے پیچھے واقع ہے جہاں جانا بے حد مشکل ہے۔