باصری ایک ایرانی قبیلہ ہے جو بنیادی طور پرصوبہ فارس میں آباد ہے۔ وہ فارسی بولتے ہیں۔

باصری
Basseri
کل آبادی
(72,000 [1])
گنجان آبادی والے علاقے
صوبہ فارس
زبانیں
فارسی زبان
مذہب
اہل تشیع
متعلقہ نسلی گروہ
بختیاری

مذہب

ترمیم

وہ شیعہ مسلمان ہیں۔

تصاویر

ترمیم

</gallery>

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ehsan Yousefi,nomads of Persia:The Basseri tribe;2014;Shiraz

Fredrik Barth (1964), Nomads of South Persia: the Basseri tribe of the Khamseh Confederacy-1 Ehsan Yousefi (2014), Nomads of Persia: the Basseri tribe-2