باغبانی
باغبانی (انگریزی: gardening) سے مراد باغ لگانے کا کام یا فن؛ باغ لگانے کا عمل؛ مالی کا کام یا فن ہے۔[1]
باغبانی کا عمل
ترمیمباغبانی کا کام مٹی میں پودا اگانے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس سے کبھی باغبان کی انگلیوں کے ناخنوں میں مٹی پھنستے بھی ہیں اوراس کو کانٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا جنگلی جھاڑیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پسینہ بھی چھوٹتا ہے۔ مگر اس محنت کی وجہ کئی خوشنما پھول اور پھل حاصل ہوتے ہیں۔[2]
ویکی ذخائر پر باغبانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
- ↑ شادابی کے لیے ترچھائی ضروری ہے