باقی تاشقندی جنہیں میر باقی بھی کہا جاتا ہے بابر کے دور کا ایک مغل کمان دار (بیگ) تھے جو تاشقند سے تھے۔ ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ انھیں اودھ کا گورنر بنا دیا گیا تھا۔ انھوں نے 1528ء میں ایودھیا میں بابری مسجد تعمیر کروائی، جو بعد میں ایودھیا تنازع کا باعث بنی۔[1] تاہم اس نظریہ کے تاریخی شواہد ناکافی ہیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. A. G. Noorani (2003)، The Babri Masjid Question, 1528-2003, Volume 1، Tulika Books، Introduction (p. xvii)، ISBN 81-85229-78-3، It asserts that the Mughal Emperor Babar's Governor at Awadh, Mir Baqi Tashqandi, built the Babri Masjid (mosque) at Ayodhya ... The mosque was built in 1528 ... 
  2. Kunal, Ayodhya Revisited (2016), Chapter 6.