بالائی جنوبی وزیرستان ضلع

بالائی جنوبی وزیرستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن ، خیبر پختونخواہ ، پاکستان میں واقع ضلع ہے۔ بالائی جنوبی وزیرستان ضلع اپریل 2022ء میں جنوبی وزیرستان ضلع کو تقسیم کرکے بنایا گیا تھا۔ [1]

بالائی جنوبی وزیرستان کا ضلع لدھا ، مکین ، تیارزا ، سرویکئی اور شوال تحصیلوں پر مشتمل ہوگا جس کا دار الحکومت اسپنکئی کرزئی ہوگا۔

بھی دیکھو

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "KP Cabinet approves South Waziristan's bifurcation for effective management"۔ 13 اپریل 2022