بالائے بنفشی
بالائے بنفشی (ultraviolet) روشنی ایک برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation) یا شعاع ریزی ہے جو عام روشنی سے کم اور ایکس ریز سے زیادہ طولِ موج کی حامل ہوتی ہے۔
مزید دیکھیےترميم
ویکی ذخائر پر بالائے بنفشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |