بالٹک زبانیں
بالٹک زبانیں (Baltic languages) ہند۔یورپی خاندان کی شاخ بالٹو-سلاوی زبانیں سے تعلق رکھتی ہیں۔ بالٹک زبانیں بنیادی طور پر بحیرہ بالٹک کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔ دانشور عام طور بالٹک زبانیں کو دو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں : مغربی بالٹک اور مشرقی بالٹک
بالٹک | |
---|---|
Baltic | |
نسل: | Balts |
جغرافیائی تقسیم: | شمالی یورپ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | bat |
کرہ لسانی: | 54= (phylozone) |
گلوٹولاگ: | None east2280 (East Baltic)[1] prus1238 (Prussian)[2] |
بیرونی روابط
ترمیم- Baltic Online from the University of Texas at Austin
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "East Baltic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Prussian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری