بالی وڈ ہنگامہ
(بالی ووڈ ہنگامہ سے رجوع مکرر)
بالی وڈ ہنگامہ (پہلے انڈيا ایف ایم یا انڈيا ایف ایم ڈاٹ کام کے نام سے مقبول) بالی وڈ کی اہم تفریح کی ویب سائٹ ہے،[1][2] جو "ہنگامہ ڈیجیٹل میڈیا اینٹرٹینمنٹ" کے زیر انتظام کام کرتی ہے، جس نے اس بالی وڈ پورٹل ویب گاہ کا روپ 2000 ء میں دھارا۔
سائٹ کی قسم | جائزہ / بالی وڈ فلموں کا اندازہ |
---|---|
دستیاب | انگریزی |
مالک | اے بی سی کارپوریشن |
ویب سائٹ | بالی وڈ ہنگامہ ڈاٹ کام |
تجارتی | ہاں |
اندراج | مفت / رکنیت |
آغاز | 16 جون 1998ء |
موجودہ حیثیت | آن لائن |
یہ ویب گاہ بھارتی فلم انڈسٹری، بنیادی طور پر بالی وڈ فلم جائزے اور باکس آفس سلائڈنگ سے متعلق خبریں شائع کرتی ہے۔ اس کا آغاز 15 جون، 1998ء میں اصل نام انڈیا ایف ایم ڈاٹ کام (indiafm.com) سے ہوا۔ 2008 میں اس کا نام بدل کر "بالی وڈ ہنگامہ" رکھ لیا گیا۔[3] جنوری 2013 کے اعداد و شمار کے مطابق اس کا ویب ٹریفک بھارت میں 444 نمبر پر ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- باکس آفس انڈیا
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Online piracy is new threat for film industry"۔ Times Internet Limited۔ دا اکانومکس۔ 10 دسمبر 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013
- ↑ "Bollywood's Internet download deal"۔ سی این این۔ Cable News Network LP, LLLP۔ 24 دسمبر 2003۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013
- ↑ "indiafm.com"۔ الیکس ان, Inc۔ 14 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013