بامنگوئی۔بنگوران قومی پارک و کرہ حیاتی کا محفوظ علاقہ

بامنگوئی-بنگوران نیشنل پارک کمپلیکس ایک قومی پارک اور کرہ حیاتی کا محفوظ علاقہ ہے جو وسطی افریقی جمہوریہ کے شمالی علاقے میں واقع ہے۔ یہ گنی۔کانگو جنگلات بائیوم کا حصہ بناتا ہے۔ [2] واساکو بولو فطری محفوظ علاقہ، جہاں قواعد کی زیادہ سختی ہے، پارک کے بیچ میں ہے۔

بامنگوئی۔بانگوران نیشنل پارک
بامنگوئی۔بنگوران قومی پارک و کرہ حیاتی کا محفوظ علاقہ is located in Central African Republic
بامنگوئی۔بنگوران قومی پارک و کرہ حیاتی کا محفوظ علاقہ
مقامCentral African Republic
متناسقات8°11′N 20°14′E / 8.183°N 20.233°E / 8.183; 20.233[1]
رقبہ11,191 کلومیٹر2 (4,321 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Central African Republic (CAR) Important Bird Areas"۔ africanbirdclub.org۔ 28 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2011