باوا سکھوں کے پہلے تین گوروؤں کی نسل سے تعلق رکھنے والوں کا لقب باوا ہے اس کی مونث باوی ہے اس کے علاوہ فقیر یا سادھو اور بھکشوؤں کے کسی سلسلے کے سربراہ کو بھی باوا کہتے ہیں [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 56،بک ہوم لاہور پاکستان