باگڑیان کہنہ
یہ گاؤں گکھڑمنڈی کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس کی آبادی کا اکثرحصہ راجپوت برادری پرمشتمل ہے۔ آبادی میں جٹ، لوھار، موچی برادری کے لوگ بھی ہیں۔ اس گاؤں کے سربرارہ کانام راناشاہ نوازہے۔ جو اس گاؤں کے نمبردارہيں اور راجپوت برادری سے تعلق رکھتے ہيں۔