بتورا گلیشیر جو 54 کلومیٹر لمبا ہے قطبین کے بعد دنیا کہ بڑے گلیشروں میں سے ایک ہے۔ یہ وادی گوجل, گلگت میں واقع ہے۔