بولیولیا پیرو اتحاد اور چلی کے درمیان 1879 عیسوی سے 1884 تک لڑی جانے والی جنگ بحر الکاہل کی جنگ کہلاتی ہے۔ جس میں چلی کو کامیابی حاصل ہوئی۔