بحر عدم مساوات آمدن (income inequality metrics) یا بحر تقسیم آمدن (income distribution metrics) دو ایسی طراز ہیں کہ جن کی مدد سے ماہر معاشیات کسی معاشرے کے ارکان کے درمیان آمدن کی تقسیم کاری کو ناپنے کے ليے استعمال کرتے ہیں۔ ان طریقہ کار کو بطور خاص کسی بھی آبادی میں آمدن کے مساوی یا عدم مساوی ہونے کا اندازہ لگانے کے ليے کارآمد پایا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم