بحیرہ آئرش
بحیرہ
بحیرہ آئرلینڈ یا بحیرہ آئرستان(Irish: Muir Éireann or Muir Mhanann, Manx: Mooir Vannin, Scots: Erse Sea, Scottish Gaelic: Muir Èireann or Muir Mhanainn[1], Welsh: Môr Iwerddon) بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں برطانیہ اور مغرب میں شمالی آئرلینڈ اور جمہوریہ آئرلینڈ کے درمیان ہے۔