بخشاپور ضلع کشمور کا ایک قصبہ ہے۔ اس علاقے کا نام نواب بخشا خان ڈومکی کے مناسبت سے رکھا گیا ہے۔ ڈومکی قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے جو اس قصبے کے زیادہ تر حصے میں آباد ہے۔