بدھال
Budhal ،بودہال علوی قطب شاہی اعوان قبیلے کی ایک شاخ ہیں ان کی گوت بودہال ،بدھال ہے اور احمد علی بدردین بدھو عرف بدھ شاہ کی اولاد ہیں جو عبد اللہ گولڑہ بن عون قطب شاہ کی اولاد ہے۔ یہ لوگ چکوال روڈ، اسلام آ باد،راولپنڈی ،گجرخان،و سوہاوہ علاقہ پبی میں کسرت سے آ باد ہیں۔۔۔۔۔
علاقہ پبی میں چکوال روڈ پر سرگڈھن ،بشندور ،کھبل اعوان ،جرموٹ ،جندوٹ ،گرمالہ،ڈورہ، موضع کے کاشت کار و مالک ہیں اور ان دھات میں لمبردار، بودہال آ وان گوت کے ہیں۔
محکمہ مال بندوبست اول مسل حقیت 1865/71 میں قوم کے خانہ میں آ وان بودہال درج ہے۔
احمد علی چکر غازی اور علی مراد غازی دونوں بھائی تھے احمد علی چکر کا بیٹا نصیب احمد غازی سرگڈھن944 ہجری میں آ باد ہوا اور علی مراد کا بیٹے عباس خان نے بشندور میں 950 ہجری میں رہائش اختیار کی ۔
اس قوم آ وان بودہال نے علاقہ پوٹھویار کے جدی مالکان ہندو راجاوں کو اسلام قبول کروایا اور جو لوگ ان کے آ گے ڈٹ گئے ان کے خلاف جہاد کیا اس کے علاوہ یہ لوگ گکھڑ (ککر) قوم کے اتحادی بھی رہے بعد میں اکبر بادشاہ کا ساتھ بھی دیا۔بودہال آ وان قوم ایک محنتی اور جفاکش قوم ہے جو بہت بہادر ہونے کے ساتھ ساتھ لڑاکا اور جھگڑالو بھی مشہور ہیں۔موضع سرگڈھن چکوال روڈ پر خانگاہ ڈھیری بابا نصیب غازی عرف چور شاہ غازی اعوان بودہال سرگڈھن کے جد ہیں۔جو 944 ہجری میں اس موضع میں آ باد ہوا ۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بدھال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |