بد سلوکی
بد سلوکی (انگریزی: Abuse) کسی شے کے ناروا استعمال یا اس سے بے جا فائدے کے حاصل کرنے کو کہتے ہیں۔[1] بد سلوکی مختلف شکلوں میں ہو سکتا ہے، جیسے کہ جسمانی یا لفظی، غلط طرز عمل، زخم، عہد کی پامالی، آبرو ریزی، جرائم یا کسی قسم کی جارحیت کی شکل میں۔ [2]
مشاہیر کی جانب سے بد سلوکی
ترمیمکئی بار مشاہیر کی جانب سے بد سلوکی دیکھی گئی ہے۔ پاکستانی اداکارہ، ماڈل و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کی ’بد سلوکی‘ کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رانی کا دعوٰی ہے کہ نادیہ بہت غصہ کرتی تھی مگر گھر میں فریج کے آنے کے بعد وہ ٹھیک ہو گئی۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Abuse – Defined at Merriam-Webster Dictionary۔ Merriam-Webster, Incorporated۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013۔
abuse [may be defined as the following]...to treat (a person or animal) in a harsh or harmful way...[or] to use or treat (something) in a way that causes damage [or] to use (something) wrongly
- ↑ Una McCluskey، Carol-Ann Hooper (2000)۔ Psychodynamic Perspectives on Abuse: The Cost of Fear۔ London: Jessica Kingsley Publishers۔ صفحہ: 40۔ ISBN 978-1853026850
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1164150