بد کاری
بد کاری، زنا کاری یا حرام کاری (انگریزی: Adultery) شادی شدہ شخص کا بالارادہ کسی ایسے شخص کے ساتھ جنسی اختلاط جو مرتکب جرم کا شوہر یا بیوی نہ ہو یا کسی کا ایسے شخص کے ساتھ جو کسی اور کے ساتھ شادی شدہ ہو۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Encyclopædia Britannica Online, "Adultery""۔ Britannica.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-11