مشرقی خاندانی نظام میں بیوی کے بھائی کو برادرنسبتی کہا جاتاہے، عام طور پر اس کے متبادل کے طور پر سالا کا لفظ بھی استعمال کیا جاتاہے۔