بربری مکاک
بربری مکاک | |
مملکت | حیوانات |
برادری | کورڈیٹ |
گروہ | ممالیہ |
گروہ | بندر |
ذیلی گروہ | سوکھی ناک |
خاندان | پرائمیٹ بندر |
سائنسی نام | مکاکا سلوانس |
پرانے مسکن؛ سرخ رنگ میں اور نئے مسکن جہاں افزائش کی جا رہی ہے؛ بنفشی رنگ میں۔ |
بربری مکاک افریقہ اور جبل الطارق (جبرالٹر) کے علاقے میں پایا جانے والا نایاب بندر ہے۔