برجایا ٹائمز اسکوائر (انگریزی: Berjaya Times Square) ایک 48 منزلہ 203 میٹر (666 فٹ) بلند جڑواں ٹاورز، ہوٹل، کنڈومیمیم، اندون در تفریحی پارک اور شاپنگ سینٹر کمپلیکس ہے۔ یہ بوکیت بینتانگ، کوالا لمپور، ملائیشیا میں واقع ہے۔ اس کا افتتاح اکتوبر 2003ء میں تب ملائیشیا کے چوتھے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کیا تھا۔ [5]

برجایا ٹائمز اسکوائر
Berjaya Times Square
برجایا ٹائمز اسکوائر کوالا لمپور
عمومی معلومات
حیثیتمکمل
قسمResidentials
Hotel
معماری طرزPostmodernism
مقام1 Jalan Imbi
کوالا لمپور، ملائیشیا
متناسقات3°08′32″N 101°42′38″E / 3.142182°N 101.710605°E / 3.142182; 101.710605
آغاز تعمیر1997
اونچائی
چھت203 میٹر (666 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد48
5 زمین کے نیچے
ڈیزائن اور تعمیر
معمارDP Architects
حوالہ جات
[1][2][3][4]
برجایا ٹائمز اسکوائر کوالا لمپور
Berjaya Times Square Kuala Lumpur
برجایا ٹائمز اسکوائر کوالا لمپور
مقامImbi، کوالا لمپور، ملائیشیا
تاریخ افتتاحاکتوبر 2003
سرمایہ کارBerjaya Group
انتظامیہBerjaya Group
مالکBerjaya Group
معمارDP Architects
دکانوں اور خدمات کی تعداد<1,000
No. of anchor tenants3, (Hero Market, Borders Group and Golden Screen Cinemas)
کل خوردہ منزل رقبہ700,000 میٹر2 (7,500,000 فٹ مربع)
منزلیں13

حوالہ جات ترمیم

  1. سانچہ:Ctbuh
  2. سانچہ:Ctbuh
  3. برجایا ٹائمز اسکوائر Emporis پر
  4. برجایا ٹائمز اسکوائر SkyscraperPage پر
  5. "Berjaya Times Square Hotel & Convention Center"۔ Asia Travel۔ 12 اکتوبر 2003۔ 3 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2012