برجِ سیارچہ
برجِ سیارچہ (سیٹلائٹ کونسٹیلیشن / satellite constellation)، برقیاتی سیارچوں کے ایک گروہ کو کہا جاتا ہے کہ جو آپس میں اشتراک و تنظیم سے کام کر رہے ہوں۔ اس قسم کے برج (constellation) یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ فرض کریں اگر یہ سیارچے کسی زمینی یا ارضی حصے کا احاطہ کر رہے ہوں تو یہ آپس میں مل جل کر کام کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ متعاصر (synchronized) ہوکر ایک دوسرے کے کام میں تراکب (overlap) کرتے ہوئے کسی قسم کی مداخلت ڈالنے کی بجائے ایک دوسرے کا متمم (complement) بنتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر برجِ سیارچہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |