برجیٹ ویگورس
برجیٹ ویگورس (پیدائش: 24 جون 1972ء) سابق ڈچ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] [3] وہ 13 خواتین کے ون ڈے ڈچ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیل چکی ہیں۔ برجیٹ 2003ء میں خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے افتتاحی ایڈیشن میں نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کی رکن بھی تھیں۔
برجیٹ ویگورس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1972ء (52 سال) |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Birgit Viguurs"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-20
- ↑ "Women's Cricket : Netherlands Squad"۔ www.womenscricket.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-20
- ↑ "Birgit Viguurs"۔ womenscricket.org.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-20