برج عزیز خان بند پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے قریب واقع ہے۔ کوئٹہ کو پانی کی فراہمی کے لیے [1] 291 ملین [2] امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا۔

برج عزیز خان بند
ملکپاکستان
مقامبلوچستان
درجہزیر استعمال
تعمیری اخراجات291 ملین امریکی ڈالر
مالکحکومت بلوچستان

مزید دیکھیے

ترمیم
  1. "Water Supply Projects"۔ NESPAK۔ 13 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2012 
  2. "Water Supply Projects"۔ NESPAK۔ 13 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2012