فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 240 سے 270 درجات پر مشمل حصہ، برج قوس (Sagittarius) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ نواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 نومبر سے 22 دسمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات ترمیم

  • عنصر : آتش (آگ)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : مشتری
  • منسوبی رنگ : پیلا، زعفرانی
  • منسوبی پتھر : پکھراج، فیروزہ
  • منسوبی سمت : مشرق
  • منسوبی حروف : ف

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات ترمیم

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات ترمیم

دیگر بروج سے تعلقات ترمیم

  • بہترین موافقت : حمل، اسد
  • اوسط موافقت : دلو، میزان
  • مخالفت : ثور، سرطان، عقرب

متعلقہ پیشے ترمیم

متعلقہ اعضا و بیماریاں ترمیم

بیرونی روابط ترمیم