برد حیاتیات یا بردی حیاتیات (انگریزی: Cryobiology)، حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں پر بہت گِرے ہوئے درجہ حرارت یا بہت زیادہ سردی کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔