برسیم (Alfalfa) ایک پودا ہے جو جانوروں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اسے سردیوں کے موسم میں بویا جاتا ہے۔ اسے بار بار کاٹا جاتا ہے۔ اس کو جب چھ بار کاٹ لیا جاتا ہے تو اس کے بعد اس پر انتہائی خوبصورت سرخ سفید اور نیلے رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ اسے برسین یا شٹالہ بھی کہتے ہیں۔

برسیم