برفی ایک قسم کی مٹھائی ہے جو دودھ اور چینی سے بنائی جاتی ہے برصغیر خصوصاً پاکستان یہ ہر دلعزیز مٹھائی ہے۔