برقیاتی انجینئری، جسے برقیہ انجینئری بھی کہاجاتا ہے، ایک ہندسیاتی تأدیب ہے جس میں برقیہ جات کے اثرات اور رویّے کا سائنسی علم استعمال کرتے ہوئے ایسے اجزاء، اختراعات، نظامات یا لوازمات (مثلاً برقیہ نلیاں (electron tubes)، منتقزاحمات (transistors)، مندمج دورانات (integrated circuits) وغیرہ) بنائے جاتے ہیں جو بجلی کو بطور اپنی طاقت کے استعمال کرتے ہیں۔

برقیاتی اجزاء (electronic components)

نیز دیکھیے

ترمیم