برقیات کا استعمال کرتے ہوئے آواز پیدا کرنے کے آلات کو برقیاتی موسیقی آلات یا برقیاتی ساز کہلاتے ہیں۔ اس طرح کے ساز برقی آڈیو اشارے کے ذریعے آواز پیدا کرتے ہیں ۔

برقیاتی موسیقی آلات کی تصاویر ترمیم