برقیاتی وسیط (electronic media) ایک قسم کی وسیط ہے جو برقیات یا برقطرزیاتی توانائی استعمال کرتے ہوئے صارفین کو معلومات پہنچاتی ہے۔

ایک موقع حبالہ کی تصویر. شمارندے جو موقع حبالہ کو ذخیرہ، نشر اور نمائش کرتے ہیں، برقیاتی وسائط ہیں. موقع حبالہ ایک برقیاتی واسطہ ہے

یہ ساکن وسیط (طباعی وسیط) کے برعکس ہے جس میں صارف کو معلومات تک پہنچائی حاصل کرنے کے لیے برقیات (electronics) کی ضرورت نہیں پڑتی۔

مزید دیکھیے ترميم