برقی سیلان
برقمقناطیسیت میں برقی سیلان (انگریزی: electric flux) دی گئی سطح میں برقی میدان کی تقسیم کی پیمائش ہے۔ جبکہ بذات خود برقی میدان کا بہاؤ نہ ہو۔
اس کے لیے Φ علامتی نشان ہے۔
اس کا حساب اس مساوات کے ذریعے کیا جاتا ہے:
- Φ= E A cosθ
اسے فائی سے لکھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- قانون گاس یا گاس کا اصول
- مقناطیسی سیلان