برقی فعلیات
برقی فعلیات (Electrophysiology) دراصل حیاتی خلیات و نسیجات کے برقی خصوصیات کا مطالعہ ہے۔
نیز دیکھیےترميم
- قلبی برقی فعلیات (cardiac electrophysiology)
- مطبی برقی فعلیات (clinical electrophysiology)
ویکی کومنز پر برقی فعلیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |