برقی متن
برقی متن (e-text /etext) عموماً کوئی بھی متنیہ (text-based) معلومات ہیں جو ایک رقمی تشفیر شدہ (digitally encoded) انسان کے قابلِ پڑھائی شکلبند میں دستیاب ہوتے ہیں۔ ایسے معلومات کو برقی ذرائع سے پڑھا جاتا ہے۔
لیکن مزید مخصوص معنی میں اِس سے مراد امرات محرفی تشفیر (ASCII character encoding) میں تشفیر شدہ ملفات ہیں .
مزید دیکھیے
ترمیم- متنی ملف (text file)
- برقی کتاب (e-book)
- برقی صفحہ (electronic paper)
- رقمی دارالکتب (digital library)