برقی ریلوے انجن
(برقی ناقلہ سے رجوع مکرر)
برقی ریلوے انجن ( انگريزی: Eletric Locomotive ) ایسے ریلوے انجن کو کہا جاتا ہے جو حرکت کے لیے برقی توانائ یا بجلی (Eletricity) استمال کرتا ہو یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ بجلی سے چلنے والے ریلوے انجن کو برقی ریلوے انجن کہا جاتا ہے۔ عام طور پر اردو میں اس کو الیکٹرک انجن کہا کاتا ہے۔
زیادہ تر الیکٹرک انجن حرکت کے بجلی ریلوے لائن کے اوپر لگی تاروں سے حاصل کرتے ہیں۔ تاہم کچھ الیکٹرک انجن بیٹری (Battery) یا ایک تیسری پٹری جو ریلوے لائن کے ساتھ ہوتی سے بجلی حاصل کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر برقی ریلوے انجن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |