برنارڈس پیٹرز "برنارڈ" لوٹس (پیدائش: 19 اپریل 1979ء، پریسکا، جنوبی افریقہ) نیدرلینڈز کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ لوٹس 19 فروری سے 2 اپریل 2011ء تک بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اسکواڈ کا حصہ تھے۔

حوالہ جات ترمیم